Sheikhupura - The School Of Ultrasound Training

 


 

Click to to view Dr. Habib Ullah Anjum's Blog 

 

دی سکول آف الٹرا ساونڈ ٹریننگ ملحقہ رابرٹ گارڈن یونیورسٹی ہوکے کیمپس
دو ماہ کی ٹریننگ میں ماہر الٹرا ساونڈ بنییے اور بہتر طور پر پریکٹس کریں
ابڈامنل الٹراساونڈ میں معدہ ،جگر ، پتہ ، دل ، پنکریاز ، گردے ، پراسٹیٹ گلینڈ
مثانہ کے امراض کی تشخیص بذریعہ الٹرا ساونڈ کرنے کا طرہقہ کار صرف ایک ماہ میں
اور امراض زنانہ میں
رحم کی رسولیاں ، گومڑ ، پانی والی تھیلیاں ، کینسر ،اور اووری کا کینسر ،ٹیومر ،فایبرایڈ
فلوپین ٹیوبز کی بندش ، فولیکل سسٹ وغیرہ کی تشخیص کرنے کا طریقہ کار صرف ایک ماہ میں
اس طرح مکمل الٹرا ساونڈ سپشلسٹ بننے کے لیے دو ماہ کی ٹریننگ کرواءی جاتی ہے
تعلیمی قابلیت
حکیم ، ھومیو ڈٓاکٹر ،نرس ، اہل ایچ وی ،
رابطہ کے لیے


پروفیسر ڈاکٹر محمد حبیب اللہ انجم
کیمپس پرنسپل دی سکول آف الٹرا ساونڈ ٹریننگ مہک کیلنک شرقپور روڈ

شیخوپورہ-